سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 875

رکوع سے اٹھائے تو کیا پڑھے ؟

راوی: ابومروان محمد بن عثمان عثمانی و یعقوب بن حمید بن کاسب , ابراہیم بن سعد , ابن شہاب , سعید بن مسیب وابوسلمہ بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ قَالَ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی و یعقوب بن حمید بن کا سب، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب وابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہہ چکتے تو کہتے رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ ۔

یہ حدیث شیئر کریں