گھٹنوں پر ہاتھ رکھنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدة بن سلیمان , حارثہ بن ابی رجال , عمرة , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْکَعُ فَيَضَعُ يَدَيْهِ عَلَی رُکْبَتَيْهِ وَيُجَافِي بِعَضُدَيْهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدة بن سلیمان، حارثہ بن ابی رجال، عمرة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں جاتے تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھتے اور اپنے بازوں کو جدا رکھتے (پسلیوں سے اور پیٹ سے) ۔
It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to bow with his hands on………