رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا
راوی: عثمان بن ابی شیبہ ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , صالح بن کیسان , عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ کَيْسَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ حَذْوَ مَنْکِبَيْهِ حِينَ يَفْتَتِحُ الصَّلَاةَ وَحِينَ يَرْکَعُ وَحِينَ يَسْجُدُ
عثمان بن ابی شیبہ ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، صالح بن کیسان، عبدالرحمن اعرج، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہاتھ کندھوں کے برابر تک اٹھاتے ، نماز شروع کرتے وقت اور رکوع و سجدہ میں جاتے وقت ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H raising his hands during prayer until they were parallel with his shoulders when he started to pray, when he bowed and when he prostrated." (Da'if)