سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 856

آواز سے آمین کہنا ۔

راوی: اسحق بن منصور , عبدالصمد بن عبدالوارث , حماد بن سلمہ , سہیل بن ابی صالح , ابوصالح , عائشہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَسَدَتْکُمْ الْيَهُودُ عَلَی شَيْئٍ مَا حَسَدَتْکُمْ عَلَی السَّلَامِ وَالتَّأْمِينِ

اسحاق بن منصور، عبدالصمد بن عبدالوارث، حماد بن سلمہ، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہود نے کسی چیز کی وجہ سے تم سے اتنا حسد نہیں کیا جتنا سلام اور آمین کی وجہ سے کیا ۔

It was narrated from' Aishah that the Prophet P.B.U.H said: "The jews do not envy you for anything more than they envy you for the Salam and (saying) 'Amin" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں