سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 853

آواز سے آمین کہنا ۔

راوی: محمد بن بشار , صفوان بن عیسیٰ , بشر بن رافع , ابوعبداللہ ابن عم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ تَرَکَ النَّاسُ التَّأْمِينَ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ قَالَ آمِينَ حَتَّی يَسْمَعَهَا أَهْلُ الصَّفِّ الْأَوَّلِ فَيَرْتَجُّ بِهَا الْمَسْجِدُ

محمد بن بشار، صفوان بن عیسیٰ، بشر بن رافع، ابوعبداللہ ابن عم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں لوگوں نے آمین کہنا چھوڑ دیا حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پڑھتے تو آمین کہتے حتیٰ کہ صف اول والے بھی اس کو سن لیتے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The people stopped saying Amin, but when the Messenger of Allah P.B.U.H said 'Not (the way) of those who earned Your Anger, nor of those who went astray he would say Amin, until the people in the first row could hear it, and the Masjid would shake with it. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں