سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 843

امام کے پیچھے قرأت کرنا

راوی: محمد بن یحییٰ , سعید بن عامر , شعبہ , مسعر , یزید فقیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ

محمد بن یحییٰ، سعید بن عامر، شعبہ، مسعر، یزید فقیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہم ظہر اور عصر میں امام کے پیچھے پہلی دو رکعتوں میں فاتحة الکتاب اور سورت پڑھتے تھے اور آخری دو رکتعوں میں فاتحة الکتاب۔

It was narrated that Jabir bin ,Abdullah said: "We used to recite the Opening of the Book and a Surah behind the Imam in the first
two Rak'ah of the Zuhr and the 'Asr, and in the last two Rak'ah (we would recite) the Opening of the Book:' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں