سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 842

امام کے پیچھے قرأت کرنا

راوی: علی بن محمد , اسحق بن سلیمان , معاویہ بن یحییٰ , یونس بن میسرة , ابی ادریس خولانی , ابوالدرداء

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ أَقْرَأُ وَالْإِمَامُ يَقْرَأُ فَقَالَ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفِي کُلِّ صَلَاةٍ قِرَائَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ وَجَبَ هَذَا

علی بن محمد، اسحاق بن سلیمان، معاویہ بن یحییٰ، یونس بن میسرة، ابی ادریس خولانی، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک صاحب نے سوال کیا کیا میں قرأت کر لیا کروں جبکہ امام قرأت کر رہا ہو۔ فرمایا ایک صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا ہر نماز میں قرأت ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی۔ اس پر لوگوں میں سے ایک صاحب نے کہا کہ اب تو یہ لازم ہوگئی ۔

Abu Idris Al-Khaw lani narrated that a man asked Abu Darda': "Should I recite when the Imam is reciting?" He said: IIA man asked the Prophet P.B.U.H whether there was recitation in every prayer. The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Yes: A man among the people said: 'It has become obligatory:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں