سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 836

عشاء کی نماز میں قرآت

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابوزبیر , جابر فرماتے ہیں , معاذ بن جبل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ صَلَّی بِأَصْحَابِهِ الْعِشَائَ فَطَوَّلَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ بِالشَّمْسِ وَضُحَاهَا وَسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں ، حضرت معاذ بن جبل نے اپنے ساتھیوں کو عشاء کی نماز پڑھائی تو بہت لمبی پڑھائی (لمبی قرأت فرمائی) اس پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا وَسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ کی قرأت کر لیا کرو ،

It was narrated from jabir that Mu'adh bin Jabal led his companions for the 'Isha' and he made the prayer too long for them. The Prophet P.B.U.H said: "Recite 'BrI; the sun and its brightness,' 'Glorify the Name of your Lord, the Most High,' 'By the night as it envelops,' ) or,'Read! In the Name of your Lord Who has created." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں