مغرب کی نماز میں قرات
راوی: محمد بن صباح , سفیان , زہری , محمد بن جبیر بن مطعم , جبیر بن مطعم
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ قَالَ جُبَيْرٌ فِي غَيْرِ هَذَا الْحَدِيثِ فَلَمَّا سَمِعْتُهُ يَقْرَأُ أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْئٍ أَمْ هُمْ الْخَالِقُونَ إِلَی قَوْلِهِ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ کَادَ قَلْبِي يَطِيرُ
محمد بن صباح، سفیان، زہری، محمد بن جبیر بن مطعم، حضرت جبیر بن مطعم فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں سورت طور کی قرأت فرماتے سنا حضرت جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوسری روایت میں فرماتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (ا أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْئٍ أَمْ هُمْ الْخَالِقُونَ سے فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ) تک کی قرأت فرماتے سنا تو میرا دل منہ کو آنے لگا ۔
It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mut'im that his father said: "I heard the Prophet P.B.U.H reciting Attur (52) in the Maghrib." In a different narration, Jubair said: "And when I heard him recite: 'Were they created by nothing? Or were they themselves the creators?' up to: 'Then let their listener produce some manifest proof' pi it was as if my heart Were about to take flight." (Sahih)