کبھی کبھار ظہر وعصر کی نماز میں ایک آیت آواز سے پڑھنا
راوی: عقبہ بن مکرم , سلم بن قتیبہ , ہاشم بن برید , ابواسحق , براء بن عازب
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ فَنَسْمَعُ مِنْهُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ وَالذَّارِيَاتِ
عقبہ بن مکرم، سلم بن قتیبہ، ہاشم بن برید، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے تو ہم سورت لقمان اور ذاریات کی کچھ آیات کے بعد ایک آیت سن لیتے ۔
It was narrated that Bard' bin 'Azib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to lead us for the Zuhr, and we would hear him reciting a Verse after the Verses from Surat Luqman (31) and Adh-Dhariyat (51)." (Da'if)