سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 826

ظہر اور عصر میں قرآت

راوی: علی بن محمد , وکیع , اعمش , عمارة بن عمیر , ابی معمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَائَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

علی بن محمد، وکیع، اعمش، عمارة بن عمیر، حضرت ابی معمر کہتے ہیں میں نے حضرت خباب سے عرض کیا کہ آپ کو ظہر اور عصر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قرأت کرنے کا کیسے علم ہوتا تھا ، فرمایا آپ کی ریش مبارک کے ہلنے اور حرکت کرنے سے ۔

It was narrated that Abu Ma'mar said: "I said to Khabbab: 'How did you recognize that the Messenger of Allah P.B.U.H was reciting in the Zuhr and the 'Asr He said: 'From the movement of his beard:" (sahih)

یہ حدیث شیئر کریں