جمعہ کے دن نماز فجر میں قرآت
راوی: ازہر بن مروان , حارث بن نبہان , عاصم بن بہدلہ , مصعب بن سعد , سعد
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ
ازہر بن مروان، حارث بن نبہان، عاصم بن بہدلہ، مصعب بن سعد، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے روز نماز فجر میں ( الم) اور (ھَل اَتٰی عَلٰی الاِنسَانِ) کی قرأت فرمایا کرتے تھے ۔
It was narrated from Mus'ab bin Sa'd that his father said: "For the Fajr prayer on Fridays. The Messenger of Allah P.B.U.H used to recite' Alif-Lam-Mim. The revelation and 'Has there not been over man. (Sahih)