جمعہ کے دن نماز فجر میں قرآت
راوی: ابوبکر بن خلاد باہلی , وکیع و عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , مخول , مسلم بطین , سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُخَوَّلٍ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ
ابوبکر بن خلاد باہلی، وکیع و عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، مخول، مسلم بطین، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعۃ المبارک کے روز نماز فجر میں یعنی سورت سجدہ اور (الانسان) کی قرأت فرماتے
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “For the Subh prayer on Fridays, the Messenger of Allah used to recite ‘Alif-Lam-Mim. The revelation and ‘Has there not been over man. (Sahih)