قرائت شروع کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , حسین معلم , بدیل بن میسرة , ابوالجوزاء , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي الْجَوْزَائِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ الْقِرَائَةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حسین معلم، بدیل بن میسرة، ابوالجوزاء، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سے قرأت شروع فرمایا کرتے تھے ۔
It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman used to start their recitation with "All the praises and thanks are to Allah, the Lord of all that exists. (Al-hamdu Lillahi Rabbil 'Alamin). ", (Sahih)