نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن ادریس , بشر بن معاذ ضہیر , بشر بن مفضل , عاصم بن کلیب , وائل بن حجر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ح و حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمَفَضَّلِ قَالَا حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَأَخَذَ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ
علی بن محمد، عبداللہ بن ادریس، بشر بن معاذ ضہیر، بشر بن مفضل، عاصم بن کلیب، حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ نے اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑا ۔
It was narrated that Wa'il bin Hujr said: "I saw the Prophet (P.B.U.H) performing prayer, and he took hold of his left hand with his right." (Sahih)