نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , سماک بن حرب , قبیصہ بن ہلب , ہلب
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ
عثمان بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک بن حرب، قبیصہ بن ہلب، حضرت ہلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں امامت کراتے تھے تو بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے تھے ۔
It was narrated from Qabisah bin Hufb that his father said: "The Prophet P.B.U.H used to lead us in prayer, and he would take hold of his left hand with his right." (Hasan)