نماز شروع کرنے کا بیان
راوی: علی بن محمد طنافسی , ابواسامہ , عبدالحمید بن جعفر , محمد بن عمرو بن عطاء , ابوحمید ساعدی
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ السَّاعِدِيَّ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَقَالَ اللَّهُ أَکْبَرُ
علی بن محمد طنافسی، ابواسامہ، عبدالحمید بن جعفر، محمد بن عمرو بن عطاء، ابوحمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو قبلہ کی طرف منہ کرتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے اور کہتے اللَّهُ أَکْبَرُ۔
Muhammad bin 'Amr bin 'Ata' said: "I heard Abu Humaid As-Sa'idi say: 'When the Messenger of Allah P.B.U.H stood up for prayer, he would face the prayer direction, raise his hands, and say: "Allahu Akbar (Allah is Most Great)." (Sahih)