سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 800

مسجد میں بیٹھے رہنا اور نماز کا انتظار کرتے رہنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ , ابن ابی ذئب , مقبری , سعید بن یسار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَوَطَّنَ رَجُلٌ مُسْلِمٌ الْمَسَاجِدَ لِلصَّلَاةِ وَالذِّکْرِ إِلَّا تَبَشْبَشَ اللَّهُ لَهُ کَمَا يَتَبَشْبَشُ أَهْلُ الْغَائِبِ بِغَائِبِهِمْ إِذَا قَدِمَ عَلَيْهِمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، ابن ابی ذئب، مقبری، سعید بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان مرد مسجد کو اپنا ٹھکانہ بنائے نماز اور ذکر کی خاطر اللہ تعالیٰ اس سے ایسے خوش ہوتے ہیں جیسے غائب گھر آئے تو اس کے گھر والے خوش ہوتے ہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "A Muslim does not regularly attend the Masjids to perform prayer and remember Allah, but Allah feels happy with him just as the family of one who is absent feels happy when he comes back to them." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں