سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 793

( بلاوجہ ْ) جماعت چھوٹ جانے پر شد ید وعید

راوی: عبدالحمید بن بیان واسطی , ہشیم , شعبہ , عدی بن ثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ فَلَمْ يَأْتِهِ فَلَا صَلَاةَ لَهُ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ

عبدالحمید بن بیان واسطی، ہشیم، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے اذان سنی پھر نماز کے لئے نہ آیا تو اس کی نماز ہی نہیں ہوئی الاّ یہ کہ اس کا عذر (شرعی) کی وجہ سے (جماعت چھوڑ دے) ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever hears the call and does not come, his prayer is not valid, except for those who have an excuse." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں