باجماعت نماز کی فضیلت
راوی: ابومروان محمد بن عثمان عثمانی , ابراہیم بن سعد , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ الْجَمَاعَةِ عَلَی صَلَاةِ أَحَدِکُمْ وَحْدَهُ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ جُزْئًا
ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جماعت (سے نماز پڑھنے) کی فضیلت تنہا نماز سے پچیس حصے زیادہ ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "The prayer in congregation is twenty-five times more virtuous than the prayer of anyone of you on his own," (Sahih)