سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 773

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

راوی: محمد بن بشار , ابوبکر حنفی , ضحاک بن عثمان , سعید مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيُسَلِّمْ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ وَإِذَا خَرَجَ فَلْيُسَلِّمْ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، ضحاک بن عثمان، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام بھیجے اور یہ کہے (اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ) اور جب مسجد سے نکلے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلام بھیجے اور کہے (اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ) اے اللہ ! مجھے شیطان مردود سے محفوظ رکھئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "When anyone of you enters the Masjid, let him
send peace upon the Prophet, then let him say: 'Allahumma aftahli abwaba rahmatik (0 Allah, open to me the gates of Your mercy): And when he leaves, let him send peace upon the Prophet and say: (0 Allah, protect me from theaccursed Shaitan):" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں