مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے
راوی: علی بن محمد , وکیع , ہشام بن عروة , عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَکَّ بُزَاقًا فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ
علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کے قبلہ سے بلغم کو کھرچ ڈالا ۔
It was narrated from' Aishah that the Prophet p.b.u.h scratched some spittle from the prayer direction of the Masjid. (Sahih)