سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 759

مساجد کو پاک صاف رکھنا

راوی: رزق اللہ بن موسیٰ , یعقوب بن اسحق حضرمی , زائدہ بن قدامہ , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ للہ عنہا

حَدَّثَنَا رِزْقُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَقَ الْحَضْرَمِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ فِي الدُّورِ وَأَنْ تُطَهَّرَ وَتُطَيَّبَ

رزق اللہ بن موسی، یعقوب بن اسحاق حضرمی، زائدہ بن قدامہ، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اپنے اپنے محلوں میں مسجدیں بنائیں اور ان کو پاک صاف معطر رکھیں

It was narrated from' Alshah that the Messenger of Allah p.b.u.h commanded that places of prayer be established in villages, and that they be purified and perfumed.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں