سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 755

گھروں میں مساجد

راوی: یحییٰ بن فضل مقری , ابوعامر , حماد بن سلمہ , عاصم , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْفَضْلِ الْخُرْقِي حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَرْسَلَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَعَالَ فَخُطَّ لِي مَسْجِدًا فِي دَارِي أُصَلِّي فِيهِ وَذَلِکَ بَعْدَ مَا عَمِيَ فَجَائَ فَفَعَلَ

یحییٰ بن فضل مقری، ابوعامر، حماد بن سلمہ، عاصم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری صاحب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیغام بھیجا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائیں اور میرے گھر میں مسجد کے خط کھینچ دیجئے جہاں میں نماز پڑھوں اور اس وقت وہ نابینا ہو چکے تھے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے گئے اور ایسا کیا۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man among the Ansar sent word to the Messenger of Allah P.B.U.H saying: "Come and designate a place in my house where can perform prayer: that was after he had become blind. So he went and did that. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں