سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 75

ایمان کا بیان۔

راوی: ابوعثمان بخاری , ہیثم , اسماعیل , جریر بن عثمان , حارث , مجاہد , ابوالدرداء

حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبُخَارِيُّ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ حَرِيزِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ الْحَارِثِ أَظُنُّهُ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ الْإِيمَانُ يَزْدَادُ وَيَنْقُصُ

ابوعثمان بخاری، ہیثم، اسماعیل، جریر بن عثمان ، حارث، مجاہد، حضرت ابوالدرداء سے مروی ہے کہ ایمان بڑھتا اور کم ہوتا ہے۔

It was narrated that Abu Darda’ said: “Faith increases and decreases.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں