جن جگہوں میں نماز پڑھ ھنا مکروہے
راوی: محمد بن یحییٰ , یزید بن ہارون , سفیان , عمرو بن یحییٰ , یحییٰ , عمرو بن یحییٰ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضُ کُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ
محمد بن یحییٰ، یزید بن ہارون، سفیان، عمرو بن یحییٰ، یحییٰ، عمرو بن یحییٰ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا تمام زمین سجدہ گاہ ہے سوائے قبرستان اور حمام کے ۔
It was narrated that Abu Sa'eed Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'All the earth is a Masjid, except for graveyards and Hammam.'"(Sahih)