مسجد کس جگہ بنا جاجائز ہے ؟
راوی: محمد بن یحییٰ , عمرو بن عثمان , موسیٰ بن اعین , محمد بن اسحق , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَسُئِلَ عَنْ الْحِيطَانِ تُلْقَی فِيهَا الْعَذِرَاتُ فَقَالَ إِذَا سُقِيَتْ مِرَارًا فَصَلُّوا فِيهَا يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن یحییٰ، عمرو بن عثمان، موسیٰ بن اعین، محمد بن اسحاق ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا باغ میں کھاد نجاست ڈالی جاتی ہے (وہاں نماز پڑھنا کیسا ہے) فرمایا جب اسے بار بار سینچا جا چکے تو اس میں نماز پڑھ سکتے ہو اور انہوں نے اس کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف فرمائی ۔
It was narrated that Ibn 'Umar was asked about gardens in which excrement was thrown. He said: "If it has been watered several times, then perform prayer there," and he attributed that to the Prophet P.B.U.H. (Da'if)