مسجد کس جگہ بنا جاجائز ہے ؟
راوی: محمد بن یحییٰ , ابوہمام دلال , سعید بن سائب , محمد بن عبداللہ بن عیاض , عثمان بن ابی العاص
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ کَانَ طَاغِيَتُهُمْ
محمد بن یحییٰ، ابوہمام دلال، سعید بن سائب، محمد بن عبداللہ بن عیاض، حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا طائف میں مسجد ایسی جگہ بنائیں جہاں طائف والوں کا بت تھا ۔
It was narrated from "Uthman bin Abul-' As that the Messenger of Allah P.B.U.H commanded him to build the Masjid of Taif in the place where their Taghuts used to be. (Da'if)