اللہ کی رضا کے لئے مسجد بنا نے والے کی فضیلت
راوی: محمد بن بشار , ابوبکر حنفی , عبدالحمید بن جعفر , محمود بن لبید , خلیفہ سوم عثمان بن عفان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ بَنَی لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَی اللَّهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ
محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، محمود بن لبید، حضرت خلیفہ سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو مسجد بنائے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ویسا ہی (ممتاز اور مقدس) گھر جنت میں تیار فرمائیں گے ۔
It was narrated that "Uthman bin 'Affan said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'Whoever builds a Masjid for the sake of Allah, Allah will build something similar for him in Paradise:" (Sahih)