سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 733

جب کوء مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو ( نماز پڑھنے سے قبل) سے باہر نہ نکلے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , ابراہیم بن مہاجر , ابوالشعثاء

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ قَالَ کُنَّا قُعُودًا فِي الْمَسْجِدِ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فَأَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ الْمَسْجِدِ يَمْشِي فَأَتْبَعَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ بَصَرَهُ حَتَّی خَرَجَ مِنْ الْمَسْجِدِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابراہیم بن مہاجر، حضرت ابوالشعثاء کہتے ہیں ہم مسجد میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھے تھے کہ مؤ ذن نے اذان دی تو ایک صاحب مسجد سے اٹھ کر چلنے لگے ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی نگاہ ان پر لگائے رکھی حتیٰ کہ وہ مسجد سے نکل گئے پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ۔

It was narrated that Abu Sha’tha’ said: “We were sitting in the Masjid with Abu Hurairah when the Mu’adh-dhjn called the Adhan. A man got up and walked out of the Masjid, and Abu Hurairah followed him with his gaze until he left the Masjid. Then Abu Hurairah said: ‘This man has disobeyed Abul-Qasim (P.B.U.H)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں