سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 731

کلمات اقامت ایک ایک بارکہنا

راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن سعد , عمار بن سعد , مؤذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سعد

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ سَعْدٍ مُؤَذِّنُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ أَذَانَ بِلَالٍ کَانَ مَثْنَی مَثْنَی وَإِقَامَتَهُ مُفْرَدَةٌ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سعد، عمار بن سعد، مؤذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اذان دو بار تھی اور اقامت ایک بار ۔

‘Abdur-Rahmân bin Sa’d bin ‘Ammâr bin Sa’d narrated (from his great-grandfather who was the Mu ‘adhdhin of the Messenger of Allah p.b.u.h that in the Adhân of Bilál, the phrases were two by two, and in his Iqamah they were said once. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں