سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 727

اذان کی فضیلت اور اذازن دینے والوں کا ثواب

راوی: ابوکریب , مختار بن غسان , حفص بن عمر ازرق برجمی , جابر , عکرمہ , ابن عباس روح بن فرج , علی بن حسن بن شقیق , ابوحمزہ , جابر , عکرمہ , ابن عباس بیان

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُخْتَارُ بْنُ غَسَّانَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْأَزْرَقُ الْبُرْجُمِيُّ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ح و حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَذَّنَ مُحْتَسِبًا سَبْعَ سِنِينَ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ بَرَائَةً مِنْ النَّارِ

ابوکریب، مختار بن غسان، حفص بن عمر ازرق برجمی، جابر، عکرمہ، ابن عباس روح بن فرج، علی بن حسن بن شقیق، ابوحمزہ، جابر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ثواب کی امید سے سات سال اذان دے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دوزخ سے نجات کا پروانہ لکھ دیتے ہیں ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever calls the Adhin for seven years, seeking reward (from Allah), Allah will decree for him deliverance from the Fire.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں