اذان کا مسنون طریقہ
راوی: شجاع بن مخلد ابوالفضل , ہشیم , ابوبشر , ابوملیح بن اسامہ , عبداللہ بن عتبہ بن ابی سفیان , امّ حبیبہ
حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ مَخْلَدٍ أَبُو الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُمُّ حَبِيبَةَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا کَانَ عِنْدَهَا فِي يَوْمِهَا وَلَيْلَتِهَا فَسَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يُؤَذِّنُ قَالَ کَمَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ
شجاع بن مخلد ابوالفضل، ہشیم، ابوبشر، ابوملیح بن اسامہ، عبداللہ بن عتبہ بن ابی سفیان، حضرت امّ حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دن اور رات میں ان کی باری میں ان کے پاس ہوتے اور مؤذن کو اذان دیتا سنتے تو وہی کلمات ادا فرماتے (یعنی دہراتے) جو مؤذن کہتا ۔
Umm Habibah narrated that when the Messenger of Allah P.B.U.H was with her on her day and night, and he heard the Mu’adhdhmn…. calling the Adhan, she heard him saying what he said. (Hasan)