اذان کا مسنون طریقہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن عبداللہ اسدی , ابواسرائیل , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , بلال بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ بِلَالٍ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُثَوِّبَ فِي الْفَجْرِ وَنَهَانِي أَنْ أُثَوِّبَ فِي الْعِشَائِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن عبداللہ اسدی، ابواسرائیل، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ فجر میں تثویب کرنے کا حکم دیا اور عشاء میں تثویب (اَلصَّلوٰۃُ خَیرٌ مِّنَ النَّومِ کہنے) سے منع فرمایا۔
It was narrated that Bilal said: “The Messenger of Allah P.B.U.H commanded me (with Tathwib) in the AdMn for Fafr, and he forbade me to do so in the Adlliãn for ‘Ishâ’.” (Da’if)….