ایمان کا بیان۔
راوی: احمد بن الازہر , ابوالنصر , ابوجعفر , یونس , حسن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّی يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّکَاةَ
احمد بن الازہر، ابوالنصر، ابوجعفر، یونس، حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ اور میرے رسول ہونے کی گواہی دیں اور نماز قائم کریں اور زکوة ادا کریں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah S.A.W.W said: ‘I have been commanded to fight the people until they testify to La ilaha ill-Allah (none has the right to be worshipped but Allah) and that I am the Messenger of Allah, and they establish regular prayers and pay Zakât.” (Sahih)