سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 703

عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے ۔

راوی: عبداللہ بن سعید و اسحق بن ابراہیم بن حبیب و علی بن منذر , محمد بن فضیل , عطاء بن سائب , شقیق , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ جَدَبَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَائِ يَعْنِي زَجَرَنَا

عبداللہ بن سعید و اسحاق بن ابراہیم بن حبیب و علی بن منذر، محمد بن فضیل، عطاء بن سائب، شقیق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عشاء (کی نماز) کے بعد باتیں کرنے سے سختی سے منع فرمایا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “The Messenger of Allah P.B.U.H rebuked us for staying up (talking) after the ‘Isha.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں