سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 702

عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابونعیم , محمد بن بشار , ابوعامر , عبداللہ بن عبدالرحمن بن قاسم , قاسم , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْلَی الطَّائِفِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا نَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ الْعِشَائِ وَلَا سَمَرَ بَعْدَهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابونعیم، محمد بن بشار، ابوعامر، عبداللہ بن عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے قبل سوئے نہ عشاء کے بعد باتیں کیں (یعنی یہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلم کا معمول تھا) ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H did not sleep before the ‘isha’ nor stay up (talking) after it.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں