سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 701

عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے ۔

راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر و عبدالوہاب , عوف , ابومنہال , سیار بن سلامہ , ابوبرزہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ قَالُوا حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ بْنِ سَلَامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُؤَخِّرَ الْعِشَائَ وَکَانَ يَکْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَهَا وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر و عبدالوہاب، عوف، ابومنہال، سیار بن سلامہ، حضرت ابوبرزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا پسند تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا ناپسند فرماتے تھے ۔

It was narrated that Abu Barzah Al-Aslami said: “The Messenger of Allah p.b.u.h used to like to delay the Isha’, and he disliked sleeping before it, and engaging in conversation after it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں