سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 700

عذر اور مجبوری میں نماز کا وقت

راوی: احمد بن عمرو بن سرح و حرملہ بن یحییٰ مصری , عبداللہ بن وہب , یونس , ابن شہاب , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصُّبْحِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْعَصْرِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

احمد بن عمرو بن سرح و حرملہ بن یحییٰ مصری، عبداللہ بن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے طلوع فجر سے قبل صبح کی ایک رکعت مل گئی تو اس کو صبح کی نماز مل گئی اور جس کو غروب شمس سے قبل عصر کی ایک رکعت مل گئی تو (گو یا ایسے شخص کو بھی) نماز عصر مل گئی۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی مضمون مروی ہے ۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Whoever catches one Ra’kah of the Subh before the sun rises, then he has caught it, and whoever catches one Ra’kah of the ‘An before the sun sets, then he has caught it.” (Sahih) Another chain with similar wording.

یہ حدیث شیئر کریں