نماز عشاء کا وقت
راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ و عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , سعید بن ابی سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَخَّرْتُ صَلَاةَ الْعِشَائِ إِلَی ثُلُثِ اللَّيْلِ أَوْ نِصْفِ اللَّيْلِ
ابو بکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ و عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے اپنی امت پر گرانی کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں نماز عشاء کو تہائی رات تک یا آدھی رات تک مؤخر کرتا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have delayed the ‘Isha” prayer until one third or one half of the night had passed.” (Sahih)