نماز مغرب کا وقت
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , مغیرة بن عبدالرحمن , یزید بن ابی عبید , سلمہ بن اکوع
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ إِذَا تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ
یعقوب بن حمید بن کا سب، مغیرة بن عبدالرحمن، یزید بن ابی عبید، حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب اس وقت ادا کرتے جب سورج پردے کے پیچھے چھپ جاتا ۔
It was narrated from Salamah bin Akwa’ that he used to pray the Maghrth with the Messenger of Allah P.B.U.H when the sun set. (Sahih)