نماز عصر کی نگہداشت
راوی: احمد بن عبدة , حماد بن زید , عاصم بن بہدلہ , زر بن حبیش , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ مَلَأَ اللَّهُ بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا کَمَا شَغَلُونَا عَنْ الصَّلَاةِ الْوُسْطَی
احمد بن عبدة، حماد بن زید، عاصم بن بہدلہ، زر بن حبیش، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ خندق کے روز فرمایا اللہ تعالیٰ کافروں کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے جیسے انہوں نے ہمیں درمیانی نماز (عصر) سے روکے رکھا ۔
It was narrated from ‘Ali bin Abu Tâlib that, on the Day of Khandaq, the Messenger of Allah P.B.U.H said: “May Allah fill their houses and graves with fire, just as they distracted us from the middle prayer.” (Hasan)