نماز فجر کا وقت
راوی: ابو کریب , معاویہ بن ہشام , سفیان , زید بن جبیرة , خشف بن مالک , مالک , ابن مسعود
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَائِ فَلَمْ يُشْکِنَا
ابو کریب، معاویہ بن ہشام، سفیان، زید بن جبیرة، خشف بن مالک، مالک، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی مضمون مروی ہے لیکن اس کی سند میں مالک طائی غیر معروف ہے اور معاویہ میں ضعف ہے ۔
It was narrated that ‘Abdulláh bin Mas’ud said: “We complained to the Messenger of Allah P.B.U.H about the heat of the sunbaked ground, but he did not respond to our complaint.” (Sahih)