نماز فجر کا وقت
راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , عوف بن ابی جمیلہ , سیار بن سلامہ , ابوبرزہ اسلمی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَوْفِ بْنِ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ سَيَّارِ بْنِ سَلَامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الْهَجِيرِ الَّتِي تَدْعُونَهَا الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عوف بن ابی جمیلہ، سیار بن سلامہ، حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کی نماز جیسے تم ظہر کہتے ہو اس وقت ادا کرتے جب سورج ڈھل جاتا ۔
It was narrated that Abu Barzah Al-Aslami said: “The Prophet P.B.U.H used to pray the Hajir prayer, which you call ‘Zuhr’ when the sun had passed its zenith.” (Sahih)