نماز فجر کا وقت
راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , شعبہ , سماک بن حرب , جابر بن سمرۃ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز ظہر اس وقت ادا کرتے جب سورج ڈھل جاتا ۔
It was narrated from Jabir bin Samurah that the Prophet P.B.U.H used to pray Zuhr when the sun had passed its zenith. (Sahih)