سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 663

جس نے غسل جنابت کر لیا پھر جس میں کوئی جگہ رہ گئی جہاں پانی نہ لگا وہ کیا کرے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و اسحق بن منصور , یزید بن ہارون , مسلم بن سعید , ابوعلی رحبی , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الرَّحَبِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ فَرَأَی لُمْعَةً لَمْ يُصِبْهَا الْمَائُ فَقَالَ بِجُمَّتِهِ فَبَلَّهَا عَلَيْهَا قَالَ إِسْحَقُ فِي حَدِيثِهِ فَعَصَرَ شَعْرَهُ عَلَيْهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ و اسحاق بن منصور، یزید بن ہارون، مسلم بن سعید، ابوعلی رحبی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل جنابت کیا پھر ایک خشک نشان دیکھا جہاں پانی نہیں پہنچا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بال دبائے اور اس (خشک رہ جانے والی) جگہ کو تر کر دیا ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas: “The Prophet p.b.u.h bathed to cleanse himself from sexual impurity, then he saw a spot that water did not reach.” Then he motioned with the hair hanging over his shoulders and squeezed (the water from it) over that spot.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں