اپنے بھائی کا ستر دیکھنے سے ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , منصور , موسیٰ بن عبداللہ بن یزید , مولی عائشہ , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مَوْلًی لِعَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ قَالَ أَبُو بَکْرٍ کَانَ أَبُو نُعَيْمٍ يَقُولُ عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، منصور، موسیٰ بن عبداللہ بن یزید، مولیٰ عائشہ، حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں نے کبھی بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ستر پر نگاہ نہ ڈالی ۔
It was narrated from a freed slave of ‘Aishah that ‘Aishah said: “I never looked at (or I never saw) the private part of the Messenger of Allah p.b.u.h (One of the narrators) Abu Bakr (Ibn Abu Shaibah) said: “Abu Nu’aini would say; ‘(From) a freed female slave of ‘Aishah.’”