برتن میں کلی کرنا
راوی: ابو مروان , ابراہیم بن سعد , زہری , محمود بن ربیع
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ وَکَانَ قَدْ عَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَلْوٍ مِنْ بِئْرٍ لَهُمْ
ابو مروان، ابراہیم بن سعد، زہری، حضرت محمود بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یاد تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کنویں کے ڈول میں کلی کی تھی ۔
It was narrated from Zubri that Mahmud bin Rabi’ remembered that the Prophet u?lf spat into a bucket from a well that belonged to them. (Sahih)