سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 655

لڑکی جب بالغ ہو جائے تو دو پٹہ کے بغیر نماز نہ پڑھے۔

راوی: محمد بن یحییٰ , ابوالولید و ابوالنعمان , حماد بن سلمہ , قتادة , محمد بن سیرین , صفیہ بنت حارث , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَأَبُو النُّعْمَانِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ

محمد بن یحییٰ، ابوالولید و ابوالنعمان، حماد بن سلمہ، قتادہ، محمد بن سیرین، صفیہ بنت حارث، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز بغیر دوپٹہ کے قبول نہیں فرماتے ۔

It was narrated from ‘Aishai that the Prophet P.B.U.H said: “Allah does not accept the prayer of a woman who menstruates (i.e., an adult woman) except with a head cover.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں