حائضہ کے کپڑے میں نماز ۔
راوی: سہل بن ابی سہل , سفیان بن عیینہ , شیبانی , عبداللہ بن شداد , امّ المومنین میمونہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی وَعَلَيْهِ مِرْطٌ بَعْضُهُ عَلَيْهِ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ وَهِيَ حَائِضٌ
سہل بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، شیبانی، عبداللہ بن شداد، امّ المومنین حضرت میمونہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چادر اوڑھ کر نماز پڑھی اس کا کچھ حصہ مجھ پر بھی تھا حالانکہ میں حائضہ تھی ۔
It was narrated from Maimunah that the Messenger of Allah P.B.U.H performed prayer wearing a wool cloak. Part of it was over him and part was over her, and she was menstruating. (Sahih)